slotcosino Publish time 2026-2-13 11:15:44

ملک بھر میں آج سونا پھر مہنگا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-09/1554747_1496299_9_updates.jpg---فائل فوٹو

عام آدمی کے لیے سونا نایاب ہوگیا، ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 24 ہزار 762 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-07/1554144_125854_updates.jpg
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 544 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 49 ہزار 898 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 53 ڈالرز بڑھ کر 5020 ڈالر فی اونس ہو گئی۔
Pages: [1]
View full version: ملک بھر میں آج سونا پھر مہنگا