مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553826_93256_gold_updates.jpg---فائل فوٹوملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 21 ہزار 400 روپے سستا ہونے کے بعد 5 لاکھ 7 ہزار 762 روپے کا ہو گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-04/1553271_125122_updates.jpg
سونے کی اونچی اڑان جاری، فی تولہ 14ہزار 800 روپے مہنگا
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 18 ہزار 347 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 35 ہزار 324 روپے ہو گئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 214 ڈالرز کی کمی سے 4850 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
Pages:
[1]