slotcosino Publish time 2026-2-13 11:18:09

کراچی: صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کیلئے 24 گھنٹے گیس بندش کا اعلان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553830_5036471_15_updates.jpg---فائل فوٹو

کراچی میں صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے 24 گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کر دیا گیا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق اتوار صبح 8 بجے سے آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند رہے گی۔

سوئی سدرن کے مطابق گیس بندش کا اطلاق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز پر ہو گا۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کیلئے 24 گھنٹے گیس بندش کا اعلان