slotcosino Publish time 2026-2-13 11:54:44

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 لاکھ 88 ہزار کی حد بحال

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-04/1553242_913852_8_updates.jpg---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے باعث 1 لاکھ 88 ہزار کی حد پھر بحال ہو گئی۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1177 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 88 ہزار 78 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-03/1552962_113209_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 لاکھ 86 ہزار کی حد بحال

گزشتہ روز 100 انڈیکس 1 لاکھ 85 ہزار 57 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار 900 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا

دوسری جانب انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 72 پیسے کا ہو گیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 75 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 لاکھ 88 ہزار کی حد بحال