slotcosino Publish time 2026-2-13 11:54:45

سونے کی اونچی اڑان جاری، فی تولہ 14ہزار 800 روپے مہنگا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-04/1553271_285265_15_updates.jpg
---فائل فوٹو

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 14 ہزار 800 روپے مہنگا ہو گیا۔

آج فی تولہ سونے کی قیمت 14 ہزار 800 روپے کے اضافے کے بعد 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-03/1553009_025719_updates.jpg
سونے کی قیمتوں کو پھر ٹاپ گیئر لگ گیا

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 240 ڈالرز کے اضافے سے 4916 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 12 ہزار 689 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 53 ہزار 671 روپے ہو گئی۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 148 ڈالرز کے اضافے سے 5064 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
Pages: [1]
View full version: سونے کی اونچی اڑان جاری، فی تولہ 14ہزار 800 روپے مہنگا