slotcosino Publish time 2026-2-13 11:54:47

پاکستان میں نپاہ وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا: ایڈوائزری جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-29/1551396_5780931_nip_updates.jpg
—فائل فوٹو

بھارت میں نپاہ وائرس کے معاملے پر محکمۂ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کر دی۔


ایڈوائزری کے مطابق پاکستان میں نپاہ وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

یہ وائرس جانوروں سے انسانوں اور انسانوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا وائرس ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-01-29/1551277_054906_updates.jpg
بھارت میں نپاہ وائرس کا پھیلاؤ،پاکستان میں تمام انٹری پوائنٹس پر ہائی الرٹ نافذ

لاہور بھارت میں خطر ناک وائرس نپاہ کے پھیلاؤ کے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اس وائرس کی ابتدائی علامات میں بخار، سر درد، کھانسی، جسم میں درد اور الٹی شامل ہے۔

نپاہ وائرس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔

محکمۂ صحت سندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صورتِ حال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے، تمام سرکاری و نجی اسپتال الرٹ رہیں اور وفاقی وزارتِ صحت کی گائیڈ لائنز پر عمل درآمد کریں۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان میں نپاہ وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا: ایڈوائزری جاری