slotcosino Publish time 2026-2-13 11:54:48

ضلع شیرانی ختم کرنے کا تاثر بے بنیاد ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556073_2624406_sarfraz_updates.jpg

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ضلع شیرانی ختم کرنے کا تاثر بے بنیاد ہے۔

ژوب میں قبائلی عمائدین سے خطاب میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ عوام کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی قدم نہیں اٹھایا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت انتظامی بہتری اور عوامی سہولت کو مدنظر رکھ کر فیصلے کرتی ہے۔
Pages: [1]
View full version: ضلع شیرانی ختم کرنے کا تاثر بے بنیاد ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان