slotcosino Publish time 2026-2-13 11:57:08

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 لاکھ 86 ہزار کی حد بحال

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-03/1552962_6890933_6_updates.jpg—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے باعث 1 لاکھ 86 ہزار کی حد بحال ہو گئی۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1801 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 86 ہزار 859 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-02/1552584_100726_updates.jpg
پی ایس ایکس میں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 883 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد ایک لاکھ 85 ہزار 57 پوائنٹس پر بند ہوا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

گزشتہ روز 100 انڈیکس 1 لاکھ 85 ہزار 57 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا

دوسری جانب انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 76 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 لاکھ 86 ہزار کی حد بحال