slotcosino Publish time 2026-2-13 12:33:47

ڈیزل مہنگا کردیا گیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-31/1552189_5782320_Petrol_updates.jpg

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن میں ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 268 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہو گا۔
Pages: [1]
View full version: ڈیزل مہنگا کردیا گیا، پیٹرول کی قیمت برقرار