پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 21500 روپے سستا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-02/1552650_5281894_12_updates.jpgفائل فوٹوملک بھر میں سونے کی قیمت میں گراوٹ جاری ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا21 ہزار 500 روپے سستا ہو گیا۔
جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-30/1551747_011916_updates.jpg
2 دن بڑے اضافے کے بعد سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت کم ہونے ہو کر 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 18 ہزار 433 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 20 ہزار 406 روپے ہو گئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 215 ڈالرز کم ہو کر 4676 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
واضح رہے کہ 3 روز میں فی تولہ سونے کی قیمت 82 ہزار 500 روپے کم ہو چکی ہے۔
Pages:
[1]