slotcosino Publish time 2026-2-13 12:36:05

پی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 177 پوائنٹس کا اضافہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-28/1551068_7518296_02_updates.jpg—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 177 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

پی ایس ایکس میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 380 پوائنٹس پر بند ہوا۔

بازار حصص میں 95 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 48 ارب روپے رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 39 ارب روپے اضافے 21 ہزار 185 ارب روپے ہوگئی۔
Pages: [1]
View full version: پی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 177 پوائنٹس کا اضافہ