slotcosino Publish time 2026-2-13 13:15:08

امریکا: خاتون نے خواب میں ملی رہنمائی سے ہزاروں ڈالرز کی لاٹری جیت لی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555190_611577_8_updates.jpg— فائل فوٹو

امریکی خاتون نے خواب میں ملنے والی رہنمائی سے لاٹری میں ہزاروں ڈالرز جیت لیے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے شہر کنگسٹری سے تعلق رکھنے والی خاتون نے انکشاف کیا کہ میں نے لاٹری جیتنے سے پہلے اپنی ماں کے بارے میں ایک خواب دیکھا تھا۔

اُنہوں نے بتایا کہ میرے خواب کے ذریعے مجھے لاٹری کھیلنے کے لیے اپنی والدہ کا موبائل فون نمبر استعمال کرنے کا خیال آیا۔

خاتون نے یہ بھی بتایا کہ والدہ کا موبائل فون نمبر میرے لیے خوش قسمتی کا باعث ثابت ہوا اور میں نے 13 ہزار ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔
Pages: [1]
View full version: امریکا: خاتون نے خواب میں ملی رہنمائی سے ہزاروں ڈالرز کی لاٹری جیت لی