slotcosino Publish time 2026-2-13 15:49:11

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: زمبابوے کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556091_9328932_2_updates.jpg— فائل فوٹو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں آسٹریلیا نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گروپ بی کا یہ میچ کولمبو میں کھیلا جارہا ہے۔

دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہے، اپنے پہلے میچ میں زمبابوے نے عمان کو اور آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو شکست دی تھی۔
Pages: [1]
View full version: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: زمبابوے کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری