slotcosino Publish time 2026-2-13 16:27:46

سندھ پولیس میں تبادلے و تقرریاں، نوٹیفکیشن جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556093_3512375_hdn_updates.jpg
— فائل فوٹو

سندھ پولیس میں تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں۔

کراچی سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر سمیر نور کو ایس ایس پی شہید بینظیر آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-05-18/1227232_031335_updates.jpg
سندھ پولیس میں تقرری و تبادلے

سندھ پولیس میں تقرری و تبادلے کے تحت ساجد سدوزئی کو ایس ایس پی حیدرآباد تعینات اور ایس ایس پی حیدرآباد امجد شیخ کا تبادلہ شکارپور کردیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

گریڈ 18 کے افسر شاہ زیب کو ایس ایس پی حیدرآباد جبکہ فدا حسین شاہ کو ایس ایس پی میرپور خاص تعینات کر دیا گیا ہے۔

ایس ایس پی کشمور محمد مراد کو ایس ایس پی شکارپور کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: سندھ پولیس میں تبادلے و تقرریاں، نوٹیفکیشن جاری