slotcosino Publish time 2026-2-13 17:07:49

آئر لینڈ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556110_4857346_ire_updates.jpg
پال اسٹرلنگ— فائل فوٹو

آئر ینڈ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ انجری کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔

پال اسٹرلنگ کو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری ہوئی، وہ کیچ پکڑتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیکنیکل کمیٹی نے پال اسٹرلنگ کے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی ہے۔

پال اسٹرلنگ کی جگہ سیم ٹاپنگ کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: آئر لینڈ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر