slotcosino Publish time 2026-2-13 17:45:51

زمبابوے کے برینڈن ٹیلر ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے آؤٹ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556112_2835643_zimbabwe-Batter-Brendon-Tailor_updates.jpgزمبابوے کے بیٹر برینڈن ٹیلر —فائل فوٹو

زمبابوے کے بیٹر برینڈن ٹیلر آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے آؤٹ ہو گئے۔

برینڈن ٹیلر عمان کے خلاف میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-07-30/1495935_060111_updates.jpg
زمبابوے ٹیسٹ اسکواڈ میں برینڈن ٹیلر کی واپسی

نیوزی لینڈ بمقابلہ زمبابوے ٹیسٹ سیریز میں زمبابوے کے ٹیسٹ اسکواڈ میں برینڈن ٹیلر کی واپسی ہوئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

زمبابوین اسکواڈ میں متبادل کھلاڑی کے طور پر بین کرن کو شامل کر لیا گیا ہے۔

آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے متبادل پلیئر کی منظور ی دے دی ہے۔
Pages: [1]
View full version: زمبابوے کے برینڈن ٹیلر ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے آؤٹ