slotcosino Publish time 2026-2-13 22:19:04

فروری کیلئے ایل این جی مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556157_9971753_LNG-gas_updates.jpg

فروری کیلئے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) مہنگی کردی گئی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 11.33 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔

اسی طرح سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 10.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: فروری کیلئے ایل این جی مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری