slotcosino Publish time 2026-2-13 22:19:07

محمود اچکزئی نے پارلیمنٹرینز کو روکنے پر احتجاج ریکارڈ کرادیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556154_7345868_MehmoodAckZai1_updates.jpgفائل فوٹو

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹرینز کو روکنے پر احتجاج ریکارڈ کرادیا۔

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری سے اپوزیشن چیمبر میں ہونے والی ملاقات میں اپوزیشن لیڈر نے احتجاج کیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-20/1539359_045609_updates.jpg
آئیں ایک دوسرے کو معاف کریں، ہم معاف کرتے ہیں: محمود اچکزئی

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم جمہوری ڈائیلاگ کے لیے تیار ہیں، آئیں ملک کو بربادی سے نکالیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ملاقات میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر بھی موجود تھے، اس موقع پر محمود اچکزئی نے وفاقی وزیر کو اپنے تحفظات سے آگاہی فراہم کی۔

اپوزیشن لیڈر نے وفاقی وزیر کے روبرو پارلیمنٹرینز کو روکے جانے پراحتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
Pages: [1]
View full version: محمود اچکزئی نے پارلیمنٹرینز کو روکنے پر احتجاج ریکارڈ کرادیا