کراچی: کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر، بس سمیت متعدد گاڑیوں کی ٹکر، 9 افراد جاں بحق
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556160_4768516_accidnt_updates.jpgفائل فوٹوکراچی میں کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر اور بس سمیت متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
نوٹ : یہخبر ابھی اپڈیٹ ہورہی ہے۔
Pages:
[1]