slotcosino Publish time 2026-2-14 01:34:12

ساہیوال: بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556177_7619334_Firing_updates.jpgفائل فوٹو

ساہیوال کی فرید کالونی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا۔

ساہیوال پولیس حکام کے مطابق قتل کی واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا ہے۔

پولیس نے خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: ساہیوال: بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا