slotcosino Publish time 2026-2-14 07:24:46

کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556207_5154159_bike-slip_updates.jpg

کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 4میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واٹر ٹینکر کو تحویل میں لے لیا گیا ہے، فرار ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔

حادثے میں جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے، جبکہ لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق