slotcosino Publish time 2026-2-14 07:24:47

عدالتی معاون کی رپورٹ میں کئی تضاد ہیں، عقیل ملک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556208_4302954_aqeel_updates.jpg

وزیر مملکت قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ عدالتی معاون کی رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بیماری کی ٹائم لائن میں بہت تضاد ہیں۔

پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تحریری حکم کے بغیر نہ میڈیکل بورڈ تشکیل دے سکتے ہیں اور نہ ہی نجی اسپتالوں کے ڈاکٹرز یا ذاتی معالجین کو چیک اپ کے لیے بھیج سکتے ہیں۔

بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ حکومت صرف سرکاری اسپتال کے ڈاکٹروں پر مشتمل بورڈ بنا سکتی ہے اور اس بورڈ پر بھی پی ٹی آئی نے سیاست کرنی ہے۔
Pages: [1]
View full version: عدالتی معاون کی رپورٹ میں کئی تضاد ہیں، عقیل ملک