slotcosino Publish time 2026-2-14 08:42:48

رحیم یارخان: انتہائی مطلوب ڈاکو ستار کوش نے ہتھیار ڈال دیئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556247_716837_decoit_updates.jpg

رحیم یارخان میں کوش گینگ کے انتہائی مطلوب ڈاکو ستار کوش نے 2 ساتھیوں کے ساتھ سرنڈر کردیا۔

پنجاب حکومت نے ڈاکو ستار کوش کے سر کی قیمت 25 لاکھ مقرر کی تھی۔

ڈی پی او کے مطابق حالیہ آپریشن میں اب تک 200 سے زائد ڈاکو ہتھیار ڈال چکے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: رحیم یارخان: انتہائی مطلوب ڈاکو ستار کوش نے ہتھیار ڈال دیئے