slotcosino Publish time 2026-2-14 15:13:41

کراچی: بھتہ خوروں کیخلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556395_7464107_Rangers-and-CTD-action_updates.jpg
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں رینجرز اور اسپیشل سروسزیونٹ نے بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی میں 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

رینجرز حکام کے مطابق کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 زخمیوں سمیت 3 ملزمان کوگرفتار کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-03/1497197_015147_updates.jpg
کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

لزمان سے 400گرام چرس، 240 گرام ہیروئن، 3 موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے اور شناخت کا عمل جاری ہے۔

گرفتار ملزمان بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: بھتہ خوروں کیخلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار