میانوالی: بھائی نے اپنی بہن اور 2 سالہ بھانجے کو اغواء کر لیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556412_3056443_05_updates.jpg—فائل فوٹومیانوالی کے علاقے کچہ مموں والی میں خاتون اور اس کے بچے کو اغواء کرنے میں اس کا بھائی ملوث نکلا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی نے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی بہن اور 2 سالہ بھانجے کو اغواء کیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555146_120852_updates.jpg
فیصل آباد: اسپتال میں زیرِ علاج 2 ماہ کی بچی اغواء
فیصل آباد کے گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں زیرِ علاج 2 ماہ کی بچی اغواء ہو گئی، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کر لی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پولیس نے کہا کہ خاتون نے گھر والوں کی مرضی کے بغیر 4 سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔
خاتون کے بھائی سمیت 3 ملزمان کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Pages:
[1]