کراچی ایئر پورٹ: غیر قانونی طور پر ملائیشیا جانیوالا مسافر گرفتار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556414_6934690_Arrest-2_updates.jpg—فائل فوٹوایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے 1 مسافر کو گرفتار کر لیا جو وزٹ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی طور پر ملائشیا جا رہا تھا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-01-11/1545624_050035_updates.jpg
رشوت وصول کر کے اکیلی خاتون مسافر کو عمرہ کے لیے کلیئر کرنے والا ایف آئی اے اہلکار گرفتار
کراچیرشوت وصول کر کے اکیلی خاتون مسافر کو عمرہ کے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
گرفتار مسافر تھائی لینڈ جا رہا تھا جہاں سے وہ ملائشیا جانا چاہتا تھا۔
گرفتار مسافر کے مطابق ایجنٹ نے اس سے 3 لاکھ روپے بٹورے تھے۔
مسافر کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔
Pages:
[1]