16فروری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556431_7773134_11_updates.jpg—فائل فوٹوپیٹرولیم مصنوعات 16فروری سے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے39 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 5روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-02-08/1554297_051844_updates.jpg
ملکی تاریخ میں پہلی بار پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف
اسلام آباد ملکی تاریخ میں پہلی بارکسی بھی مالی... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل 4 روپے فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل آئل 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اوپر جا سکتا ہے۔
حتمی فیصلہ اوگرا ورکنگ اور وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔
Pages:
[1]