سعودی عرب میں رمضان کے استقبال کی تیاریاں
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556430_9472966_sa_updates.jpg—تصاویر بشکریہ غیرملکی میڈیاسعودی عرب میں رمضان کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔
مکہ مکرمہ میں رمضان کے مقدس مہینے کے استقبال کے لیے شاہراہوں اور اہم مقامات پر چراغاں کیا گیا۔
مسجد الحرام میں ماہِ شعبان کے آخری جمعے میں 15 لاکھ سے زائد زائرین نے شرکت کی۔
دوسری جانب پاکستان میں یکم رمضان المبارک 19فروری کو ہونے کا امکان ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556109_114130_updates.jpg
آسٹریلیا میں بھی رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ کا اعلان
گرینڈ مفتی آسٹریلیا ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے اس حوالے سے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ترجمان سپارکو کے مطابق نیا چاند 17 فروری کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 1 منٹ پر پیدا ہو گا جبکہ 18 فروری کی شام چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔
واضح رہے کہ رمضان المبارک کے چاند کا حتمی اعلان رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔
Pages:
[1]