بنگلادیش: عبوری سربراہ ڈاکٹر یونس کی انتخابات میں کامیابی پر طارق رحمٰن کو مبارکباد
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556429_1808252_Dr-Muhammad-Yunus-and-Tariq-Rehman_updates.jpg—فائل فوٹو
بنگلادیش کے عبوری سربراہ ڈاکٹر یونس نے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر بی این پی سربراہ طارق رحمٰن کو مبارکباد دی ہے۔
ایک بیان میں ڈاکٹر یونس نے کہا ہے کہ طارق رحمٰن کی قیادت میں ملک کو استحکام اور ترقی کی جانب لے جانے میں مدد ملے گی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-04-27/1465065_040144_updates.jpg
بنگلہ دیش، عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے خلاف بدعنوانی کے الزامات خارج
اسلام آباد بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے عبوری حکومت... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
بنگلادیشی سینئر سیکریٹری الیکشن کمیشنکے مطابق طارق رحمٰن کی بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی اور ان کے انبتخابی اتحاد میں شامل جماعتوں نے 213 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔
نوبیل امن انعام یافتہ 85 سالہ محمد یونس اگست 2024ء کی عوامی تحریک کے بعد بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ہیں۔
Pages:
[1]