slotcosino Publish time 2026-2-14 21:03:53

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556449_5326192_16_updates.jpg—فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔

اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 26 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-07/1554144_125854_updates.jpg
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار روپے سے زائد بڑھ کر 4 لاکھ 51 ہزار 784 روپے ہو گئی ہے۔

ادھر عالمی بازار میں سونے کی قیمت 70 ڈالرز بڑھ کر 5042 ڈالرn فی اونس ہو گئی۔
Pages: [1]
View full version: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا