slotcosino Publish time 2026-2-14 21:03:57

قومی ڈائیلاگ کمیٹی کا بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق چیف جسٹس پاکستان کو خط

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556453_6487098_17_updates.jpgبانئ پی ٹی آئی—فائل فوٹو

قومی ڈائیلاگ کمیٹی نے بانئ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔

خط میں بانئ پی ٹی آئی کے کیس میں فوری نوٹس اور عدالتی حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556426_124712_updates.jpg
سلمان صفدر نے بتایا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ سے پانی نکل رہا تھا: علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں 13 مارچ تک توسیع کر دی گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

قومی ڈائیلاگ کمیٹی نے اب تک بانئ پی ٹی آئی کا علاج شروع نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کو فوری اسپتال منتقل کر کے ماہر ڈاکٹروں سے مکمل طبی معائنہ کرانے کی استدعا کی ہے۔

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو لکھے گئے خط میں کمیٹی نے بانئ پی ٹی آئی کو ذاتی معالجین تک فوری اور مستقل رسائی دینے کی استدعا کی ہے۔
Pages: [1]
View full version: قومی ڈائیلاگ کمیٹی کا بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق چیف جسٹس پاکستان کو خط