slotcosino Publish time 2026-2-14 22:22:48

چکوال: کھیت سے لاش برآمد، لڑکا مدرسے کا طالب علم تھا، پولیس

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556456_7264254_Lash_updates.jpgعلامتی فوٹو

چکوال کے تھانا صدر کی حدود میں کھیت سے لاش ملی ہے، اس مسخ شدہ لاش کی شناخت بھی ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش مدرسے کے 16 سال کے طالب علم مذمل یعقوب کی ہے، مذمل یعقوب 8 فروری کی رات گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2024-08-30/1385727_023342_updates.jpg
چکوال: 10 سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمد، زیادتی اور تشدد کی تصدیق

پولیس نے چکوال کے تھانہ سٹی کی حدود ہجویری کی مسجد کے قریب سے بوری بند لاش برآمد کر لی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بچے کی گمشدگی کا مقدمہ 10 فروری کو تھانا صدر میں درج کیا گیا، لاش کے بعض اعضامسخ شدہ ہیں،ڈی این اے کرایا جائے گا۔

پولیس کے مطابق بچے کے والد نے بیٹے کی لاش کی شناخت کپڑوں سے کی۔
Pages: [1]
View full version: چکوال: کھیت سے لاش برآمد، لڑکا مدرسے کا طالب علم تھا، پولیس