بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556459_4765368_qasim_suleman_updates.jpgقاسم اور سلیمان : فائل فوٹواڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کروادی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کی ان کے بیٹوں سے بات کروائی گئی ہے، سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی کی قاسم اور سلیمان سے بات کروائی گئی۔
بانی پی ٹی آئی کی اپنے بیٹوں سے کتنی دیر بات ہوئی، اس کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں، ایک وفاقی وزیر نے بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرنے کی تصدیق کی ہے۔
Pages:
[1]