slotcosino Publish time 2026-2-14 23:40:54

ٹی20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556473_2325822_ENGvsSCO_updates.jpg

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ سی کے اہم میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔

کولکتہ میں کھیلے گئے اس میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں 152 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

اسکاٹ لینڈ کے رچی برینگٹن نے 49 اور مائیکل جونز نے 33 رنز بنائے جبکہ انگلینڈ کی جانب سے عادل راشد نے تین، جوفرا آرچر اور لیام ڈاؤسن نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555563_102633_updates.jpg
ٹی20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے ہرادیا

ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انگلینڈ نے 153 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ٹام بینٹن نے 63 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ جیکب بیتھل نے 32 رنز بنائے۔

واضح رہے کہ اس فتح کے ساتھ ہی انگلینڈ نے گروپ میں واپس دوسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔
Pages: [1]
View full version: ٹی20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا