slotcosino Publish time 2026-2-15 08:07:03

مظفر گڑھ: کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-15/1556556_1098051_operation_updates.jpg

مظفر گڑھ، کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ڈاکو پولیس مقابلوں، قتل، ڈکیتی اور اغواء کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔

ڈی پی او نے بتایا کہ ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کا تعلق بوسن گینگ سے ہے، بوسن گینگ کے 12 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔

ڈی پی او نے دعویٰ کیا کہ کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا صفایا ہوگیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: مظفر گڑھ: کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے