slotcosino Publish time 2026-2-15 13:57:44

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کے امکانات کم ہونے لگے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-15/1556664_9395058_02_updates.jpg—فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے مقابلے کے بارش سے متاثر ہونے کے امکانات کم ہونے لگے۔

کولمبو میں آج بارش کے امکانات بتدریج کم ہو رہے ہیں، آج کولمبو میں مختلف اوقات میں بارش کی پیش گوئی کی گئی تھی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556434_015127_updates.jpg
محسن نقوی اور جے شاہ کا پاک بھارت میچ اکٹھے دیکھنے کا امکان

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے عہدیداران اور بھارتی بورڈ آفیشلز بھی پاک بھارت میچ میں موجود ہوں گے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سری لنکا کے محکمۂ موسمیات کے مطابق بادل چھائیں رہیں گے، میچ کے اوقات میں طوفانی بارش کا امکان نہیں ہے۔

دوسری جانب شائقینِ کرکٹ پُرامید ہیں کہ اتوار کے روز ایک اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔
Pages: [1]
View full version: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کے امکانات کم ہونے لگے