slotcosino Publish time 2026-2-16 04:54:55

ٹی 20ورلڈ کپ تاریخ میں پاکستان ایک اننگز 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-15/1556726_7161092_Pakbowld_updates.jpg

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اننگز میں 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

آئی سی سی مینز ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ کی پہلی ٹیم ہے، جس نے 20 اوورز کروانے کےلیے 6 اسپنرز کا استعمال کیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-15/1556718_102354_updates.jpg
پاکستان ٹیم کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا؟

کیا پاکستانی ٹیم بھارت سے شکست کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے خطرہ پیدا ہوگیا ہے؟ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پاکستان نے بھارت کے خلاف ایونٹ کے 27 ویں میچ میں صائم ایوب، سلمان علی آغا، شاداب خان، محمد نواز، ابرار احمد اور عثمان طارق سے بولنگ کرائی۔

پاکستان کے صائم ایوب نے 4 اوورز میں 25 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ سلمان علی آغا، شاداب خان، محمد نواز، عثمان طارق اور ابرار احمد نے 14 اوورز میں117 رنز دیےاور ان بولرز نے 2 وکٹ حاصل کیں۔
Pages: [1]
View full version: ٹی 20ورلڈ کپ تاریخ میں پاکستان ایک اننگز 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم