slotcosino Publish time 2026-2-16 05:34:14

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ویانا پہنچ گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-15/1556732_250119_PMShehbazVeyana_updates.jpg

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ درے پر آسٹریا کے شہر ویانا پہنچ گئے۔

آسٹرین افواج کے دستے نے وزیراعظم شہبازشریف کو سلامی دی۔

شہباز شریف آسٹرین چانسلر سے دوطرفہ اور وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم آسٹریا بزنس فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ساتھ ہیں۔
Pages: [1]
View full version: وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ویانا پہنچ گئے