slotcosino Publish time 2026-2-16 05:34:15

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1556736_4855663_petrol_updates.jpg

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی۔

پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ