slotcosino Publish time 2026-2-16 06:51:42

کوہلو: جنگلات میں آگ نے وسیع علاقے کو لپیٹ میں لے لیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1556744_3411405_fire_updates.jpg

کوہلو میں کوہ جاندران جنگلات میں آگ نے وسیع علاقے کو لپیٹ میں لے لیا۔

محکمہ جنگلات اورمقامی افراد آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

فاریسٹ آفیسر کے مطابق وسائل نہ ہونے کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کوہلو: جنگلات میں آگ نے وسیع علاقے کو لپیٹ میں لے لیا