ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان کا یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1556958_4263285_01_updates.jpg—فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان نےمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
افغانستان اورمتحدہ عرب امارات درمیان یہ میچ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ افغانستان کو اپنے ابتدائی دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم یو اے ای کو 1 میچ میں شکست ہوئی ہے اور 1 میں میچ کامیابی ملی ہے۔
Pages:
[1]