slotcosino Publish time 2026-2-16 15:19:05

کراچی: فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشتگرد گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1556946_9493186_2_updates.jpg---فائل فوٹو

رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشت گرد گرفتار کر لیے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، بال بیرنگ، انتہا پسندی پر مبنی لٹریچر اور لیپ ٹاپ برآمد ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556395_085633_updates.jpg
کراچی: بھتہ خوروں کیخلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں رینجرز اور اسپیشل سروسز یونٹ نے بھتا خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی میں 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان طلباء کی کالعدم تنظیم میں شمولیت کے لیے ذہن سازی کرنے میں ملوث تھے۔

ملزمان نے کراچی کے حساس مقامات پر دہشت گرد کارروائی کے لیے بارودی مواد خفیہ ٹھکانے پر چھپایا ہوا تھا۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشتگرد گرفتار