slotcosino Publish time 2026-2-16 15:57:55

ملک میں سونے کے ذخائر کتنے ہیں؟ اعداد و شمار سامنے آ گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1556949_3185809_02_updates.jpg—فائل فوٹو

ملک میں سونے کے ذخائر کتنے ہیں؟ اس حوالے سے اعداد و شمار سامنے آ گئے۔

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی 64.76 ٹن سونے کے ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالرز ہو گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ جنوری 2026ء میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 1.279 ارب ڈالرز بڑھی ہے، رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 3.5 ارب ڈالرز بڑھی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2024-01-19/1311561_105235_updates.jpg
دنیا میں سب سے زیادہ سونے کے ذخائر رکھنے والے ممالک کی فہرست جاری

دنیا کے تمام ممالک سنہری دھات سونے کو اپنے مرکزی بینکوں میں جمع کرتے ہیں جسے گولڈ ریزرو یعنی سونے کے ذخائر کہا جاتا ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اونس میں ملکی سونے کے ذخائر 20 لاکھ 82 ہزار اونس ہیں، جبکہ تولہ کے حساب سے یہ سونے کے ذخائر 55 لاکھ 52 ہزار تولہ ہیں۔

واضح رہے کہ ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت جون 2025ء میں 6.84 ارب ڈالرز تھی۔
Pages: [1]
View full version: ملک میں سونے کے ذخائر کتنے ہیں؟ اعداد و شمار سامنے آ گئے