نوشہرو فیروز: کار اور ٹریلر کی ٹکر، 1 ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1556965_2443361_03_updates.jpg’جیو نیوز‘ گریبسندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں ٹریلر اور کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔
پولیس حکام کے مطابق حادثہ نانگو شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا، جس میں تیز رفتاری کے باعث ٹریلر اور کار میں ٹکر ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-06-24/1483829_080416_updates.jpg
باراتیوں کی بس کو حادثہ دولہا ہلاک‘ 5 باراتی شدید زخمی
حیدرآباد کراچی سے نوشہروفیروز جانے والی... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
حکام کا کہنا ہے کہ کار سوار 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے، جبکہ ٹریلر ڈرائیور زخمی ہو گیا۔
پولیس نے بتایا ہے کہ لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، کار سوار افراد لاڑکانہ سے کراچی آرہے تھے۔
Pages:
[1]