slotcosino Publish time 2026-2-16 17:17:13

کراچی: رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1556975_2528774_06_updates.jpg—فائل فوٹو

کراچی میں جمعے اور ہفتے کو درجۂ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔

جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی انجم نذیر ضیغم نے کہا ہے کہ کراچی میں رمضان میں گرمی زیادہ نہیں ہوگی، چبتی ہوئی دھوپ رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں مجموعی طور پر رمضان میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1556823_042954_updates.jpg
کراچی میں منگل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ایک مغربی لہر کے زیر اثر کراچی میں منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ مارچ کے دوسرے ہفتے سے ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم ہونا شروع ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں کل دو سے تین بجے بارش کا امکان ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟