کراچی: غیر قانونی طور پر تھائی لینڈ جانیوالا مسافر گرفتار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1556973_356038_Air-Port-Departure-international_updates.jpg—فائل فوٹوجعلی دستاویزات پر غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک جانے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے کے مطابق مسافر جعلی دستاویزات پر تھائی لینڈ جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-16/1538000_104305_updates.jpg
کراچی: جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، 3 مسافر آف لوڈ
ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق مسافر عامر وزٹ ویزے پر دبئی جا رہا تھا اس کا یوکرین کا ریذیڈنٹ کارڈ جعلی نکلا https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
مسافر کے مطابق ایجنٹ نے جنوبی کوریا پہنچانے کے لیے 28 لاکھ روپے میں ڈیل کی تھی۔
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ مسافر نے غیر قانونی طور تھائی لینڈ سے جنوبی کوریا پہنچانے کی ڈیل کی تھی۔
Pages:
[1]