جہلم: انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ، ملزم گرفتار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1557018_1528240_18_updates.jpgمذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا—فائل فوٹو
مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر جہلم میں حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق گزشتہ رات قاتلانہ حملے میں انجینئر محمد علی مرزا محفوظ رہے، ملزم خالی ہاتھ تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-26/1504199_103928_updates.jpg
مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا
جہلم پولیس نے ممتاز عالم دین انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
حملے کے وقت محمد علی مرزا درس کے بعد فوٹو سیشن میں مصروف تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم ایبٹ آباد کا رہائشی ہے اور اس کا تعلق کالعدم جماعت سے بتایا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال انجینیئر محمد علی مرزا کو مبینہ توہینِ مذہب کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم دسمبر 2025ء میں انہیں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا۔
Pages:
[1]