slotcosino Publish time 2026-2-16 20:31:09

لیہ: 4 سالہ بچہ سیوریج گڑھے میں گر کر جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1557028_3888456_%D9%86%D9%86%DA%86_updates.jpg
— فائل فوٹو

پنجاب کے ضلع لیہ میں گھر کے باہر بنے سیوریج کے گڑھے میں 4 سال کا بچہ گر کر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق رفیق آباد میں بچے کے والد نے گھر کے باہر سیوریج کا گڑھا بنایا ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق حادثے کے بعد گڑھے کو مٹی ڈال کر بند کر دیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: لیہ: 4 سالہ بچہ سیوریج گڑھے میں گر کر جاں بحق