slotcosino Publish time 2026-2-17 03:40:19

باراک اوباما نے خلائی مخلوق سے متعلق بیان کی وضاحت کردی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1557084_894275_obama_updates.jpgسابق امریکی صدر براک اوباما : فائل فوٹو

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے خلائی مخلوق سے متعلق بیان کی وضاحت کردی۔

اپنے بیان میں باراک اوباما نے کہا کہ زمین سے خلائی مخلوق کے رابطے کے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔

گزشتہ ہفتے اوباما نے سوشل میڈیا پر انٹرویو میں کہا تھا کہ خلائی مخلوق حقیقت ہے لیکن میں نے انہیں نہیں دیکھا اور نہ ہی انہیں قید کیا گیا ہے۔

باراکاوباما نے کہا تھا کہ ایسا اُسی صورت میں ہو سکتا ہے کہ کسی سازش کے تحت یہ بات امریکی صدر سے بھی چُھپائی گئی ہو۔

خیال رہے کہ اوباما کا خلائی مخلوق کی موجودگی سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: باراک اوباما نے خلائی مخلوق سے متعلق بیان کی وضاحت کردی