slotcosino Publish time 2026-2-17 06:55:04

وزیراعظم آسٹریا کا سرکاری دورہ مکمل کرکے برطانیہ پہنچ گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557101_7891693_shehbaz_updates.jpg

وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کا سرکاری دورہ مکمل کرکے برطانیہ واپس پہنچ گئے۔

لوٹن ایئرپورٹ پر وزیر اعظم کا پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل ویگر سفارتی عملے نے استقبال کیا۔

استقبال کرنے والوں میں مسلم لیگ برطانیہ کے صدر احسن ڈار اور خرم بٹ بھی شامل تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود ہیں۔
Pages: [1]
View full version: وزیراعظم آسٹریا کا سرکاری دورہ مکمل کرکے برطانیہ پہنچ گئے